کاشتکار زرعی اجناس کے بیج کو بوائی سے پہلے جراثیم کش دوا ضرور لگائیں،چو ہدری عبداللطیف
ہفتہ 13 جون 2015 13:20
گوجرہ ۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)کسی بھی زرعی اجناس کے بیج کو بو نے سے پہلے دوائی لگانا بے حد ضروری ہے تا کہ پیدا ہو نے والے پو دے بیما یوں سے محفو ظ پیدا ہوں پھر ان پو دوں پر زرعی ماہر ین کے مشوروں سے سپرے کی جائے پودوں کی گو ڈی چو کی کی جائے ۔ان خیا لات کا اظہار سیمینار کے مہمان خصو صی پا کستان کسان و یلفیر کو نسل کے چےئر مین چو ہدری عبداللطیف سہو نے ایمن سیڈز گروپ آف جھنگ کے زیر اہتمام زرعی سیمینار سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ جب فصل پک جائے توگندم،چاول، مکئی و غیرہ کی کٹا ئی اچھے طر یقے سے کی جائے اور کپاس کی چنائی اچھے طر یقے سے کی جائے تو کو ئی وجہ نہیں کہ پیدا وار میں دوگنا اضافہ نہ ہو۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں کہا کہ کپاس کے پو دوں کا در میانی فا صلہ کم از کم ایک فٹ سے ڈیڑھ فٹ تک رکھنا چا ہیے اس طرح کپاس کے پو دے بڑ ے ہو کر آ پس میں پھنس نہیں جا ئیں گے اوران کو ہوا بھی لگتی رہے گی اور سپرے بھی اچھے طر یقے سے ہو سکے گی کپاس کے ایک صحت مندپو دے میں کم از کم بیس شا خیں ہو تی ہیں اور ہرشا خ پر اللہ کے فضل سے چار ٹینڈے ضرور لگتے ہیں اس طرح اسی ٹینڈے ایک پودے پر لگتے ہیں اگر ایک کھیت میں اسی طرح تمام پودے اسی اسی ٹینڈوں سے بھر جا ئیں تو کپاس کے ایک کھیت سے پچاس من سے لے کر ستر من تک فی ایکڑ پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے سیمینار میں چار سو کے قریب جد ید کا شتکاری کرنے والے کسانوں نے شرکت کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا جن کے حل کے لیے زرعی یو نیورسٹی فیصل آ باد ایوب ریسرچ سینٹر کے فارم مینجر اور گو مل یو نیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خاں کے زرعی ڈاکٹر سلیم چشتی نے کسا نوں کوزرعی نسخوں سے آگاہ کیا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.