فیصل آباد میں لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلاء کی ہڑتال
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:41:19 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:41:19 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:41:19 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:20:35 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:18:32 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:15:45 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:15:42 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:12:52 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:12:52 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:10:10 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:08:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد میں لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلاء کی ہڑتال

فیصل آباد ۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کی اپیل پر فیصل آباد میں لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلاء نے ہفتہ کو دوسرے روزبھی ہڑتال کی اورعدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا جبکہ کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک فیصل آباد میں لاہور ہائی کورٹ کے بینچ کا قیام عمل میں نہیں آ جاتا اس وقت تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

13/06/2015 - 13:15:45 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان