شمالی کوریا میں غیر ملکی صارفین کو 3 جی نیٹ ورک کی رسائی روک دی گئی

ہفتہ 13 جون 2015 13:08

سیول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) شمالی کوریا میں غیر ملکی صارفین کو 3 جی نیٹ ورک کی رسائی روک دی گئی ہے۔ شمالی کوریا کی 3 جی موبائل کمپنی نے اپنے صارفین کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ساؤتھ کوریا کے باشندوں کو صرف سینسر شدہ نیٹ استعمال کرنے کی رسائی ہے۔ تاہم غیر ملکی سیاح 3 جی موبائل سمز کارڈ خرید سکتے ہیں جو زیادہ تر غیر سنسر شدہ ہوتی ہیں۔