شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں فضائی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک ، آئی ایس پی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:07:50 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:07:50 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:06:49 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:06:49 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 12:57:36 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 12:49:33 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 12:42:40 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 12:42:40 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 12:42:39 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 12:41:05 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 12:40:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں فضائی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک ، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء): آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے نواحی علاقہ دتہ خیل میں فضائی کارروائی کی گئی تفصیلات کے مطابق دتہ خیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 20 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا.

13/06/2015 - 12:49:33 :وقت اشاعت