وزیر اعظم محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 13 جون 2015 12:40

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) وزیرا عظم محمد نواز شریف ہفتہ کے روز لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی آمد کے موقع پر اولڈ ائیر پورٹ پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ۔ وزیر اعظم کو انتہائی سخت سکیورٹی میں انکی رہائشگاہ پہنچایا گیا۔

متعلقہ عنوان :