آئن اسٹائن کے خطوط،دستاویزات لاکھوں ڈالر میں نیلام
ہفتہ 13 جون 2015 12:04
لاس اینجلس( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) لاس اینجلس میں عالمی شہرت یافتہ سائنس دان البرٹ آئن اسٹائن کے خطوط اور دستاویزات 4 لاکھ 20 ہزار 625 ڈالر میں نیلام کر دی گئیں۔دو درجن سے زائد یہ ،، خطوط لاس اینجیلس کے آکشن ہاؤس ’پروفائلز اِن ہسٹری‘ نے نیلامی کے لیے پیش کیے تھے۔
(جاری ہے)
ان خطوط میں آئن سٹائن نے خدا سے متعلق اپنا تصورات ، ایٹم بم اور جرمنی میں نازی ازم کے بارے میں بھی اپنے خیالات بیان کیے تھے۔یہ خطوط انگریزی اور جرمن زبان میں لکھے گئے ہیں ،، کچھ خطوط قلم سے تحریر کیے گئے ہیں جبکہ دیگر ٹائپ رائٹر کی مدد سے ٹائپ کیے گئے ہیں۔آکشن ہاؤس نے ان خطوط سے متعلق مزید کہا کہ یہ کوئی عام قسم کے خطوط نہیں بلکہ یہ 20 ں صدی کی ایک سوچ ہے جو ان خطوط سے ظاہر ہوتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی شہری نے اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطورعیدی کھلا دیا
-
سعودی خاتون کو گاڑی سے کچلنے والے شہری کو سزائے موت
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.