بھارت، دریا میں وین گرنے سے 22 زائرین ہلاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

بھارت، دریا میں وین گرنے سے 22 زائرین ہلاک

نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء )بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں راجا مندر کے قریب ایک وین کے گوادری دریا میں گرنے سے 22 زائرین ہلاک ہو گئے ہیں۔مشرقی گوداوری ضلع کے مجسٹریٹ ارون کمار نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ حادثہ صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے رونما ہوا۔وین میں کل 23 افراد سوار تھے اور ان میں سے صرف ایک ہی شخص زندہ بچ سکا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مرنے والوں میں آٹھ خواتین اور سات بچے شامل ہیں جن ان کی لاشوں کو راجا مندری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 12:04:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان