پنجاب:مختلف شہروں میں گرد آلود ہوائیں چل پڑیں ، لاہور میں بوندا باندی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

لاہور

پنجاب:مختلف شہروں میں گرد آلود ہوائیں چل پڑیں ، لاہور میں بوندا باندی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)لاہور میں تیز گرد آلود ہوائیں چل پڑیں جسکے باعث مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا ، پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا۔لاہور میں ہفتہ کی صبح گرد آلود ہوائیں چلیں اور پھر بادل چھا گئے ، تیز ہوا سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ مختلف حصوں میں بوندا باندی نے موسم خوشگوار کر دیا۔

نارووال اور گرد و نواح میں تیز ہواوٴں کے ساتھٓ آسمان سے چھماچھم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 12:04:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان