لوگ محض افواہوں کی بنیاد پر سب جگہ بات کو پھیلا دیتے ہیں ‘ احمد شہزاد نے خود سے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:55:08 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:55:07 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:55:05 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:54:15 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:54:14 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:54:13 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:52:50 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:29:49
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

لوگ محض افواہوں کی بنیاد پر سب جگہ بات کو پھیلا دیتے ہیں ‘ احمد شہزاد نے خود سے منسوب تنازعات کی خبریں مسترد کر دیں

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)پاکستانی اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے خود سے منسوب تنازعات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ محض افواہوں کی بنیاد پر سب جگہ بات کو پھیلا دیتے ہیں ‘دنیا میں ہر کوئی سیلفی لے رہا ہے تو کرکٹرز بھی سیلفی لے سکتے ہیں ‘ کوئی برائی نہیں ‘ ایک دوسال تک شادی کا کوئی ارادہ نہیں ‘ میرے ذہن قومی ٹیم کی قیادت کے حوالے سے کوئی سوچ نہیں۔

ایک انٹرویومیں احمد شہزاد نے کہاکہ اگر تنازعات میں سچائی تو اسے تسلیم کرنا چاہیے تاہم بدقسمتی ہمارا یہاں مسئلہ یہ ہے کہ ہم بات کی تصدیق اور سچائی جانے بغیر محض افواہوں کی بنیاد پر سب جگہ بات کو پھیلا دیتے ہیں، مجھ سے منسوب تنازعات میں کوئی حقیقت نہیں۔انہوں نے سیلفی لینے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ دنیا میں ہر کوئی سیلفی لے رہا ہے تو کرکٹرز بھی سیلفی لے سکتے ہیں، اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔

آج کے اس جدید دور میں جہاں امریکی صدر بارک اوباما سے لے کر اسکول جانے والے بچے تک ہو کوئی سیلفی لے سکتے ہیں تو کرکٹرز کیوں نہیں

انہوں نے کہا کہ سیلفی کا مقصد اپنے فینز اور شائقین کے قریب رہنا ہے، میرے دل میں اپنے فینز کیلئے بہت اہمیت ہے اور اپنی تصاویر کے ذریعے ان سے قریب رہنے کی کوشش کرتا ہوں۔خواتین شائقین کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے احمد شہزاد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 11:54:13 :وقت اشاعت