جسٹن بیبر کی امریکی فیشن ہاؤس کی تقریب میں شرکت

ہفتہ 13 جون 2015 11:32

جسٹن بیبر کی امریکی فیشن ہاؤس کی تقریب میں شرکت

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) ہانگ کانگ میں میں کینیڈین گلوکارجسٹن بیبر نے امریکی فیشن ہاؤس کی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کے مداحوں کی خوشی دیدنی تھی۔

(جاری ہے)

جسٹن بیبرتقریب میں پہنچے تو فیمیل فینز کا ٹولہ من پسند گلوکار کو دیکھ کر دیوانہ ہوگیا، ہر کوئی جسٹن کے نعرے لگاتا رہا، ہاتھوں میں بینرز لئے دل کی بات پہنچاتا رہے، جسٹن کی ایک مداح نے تو شادی کا پیغام بھی دیدیا۔تقریب میں جسٹن نے کیلون کیلن کی جنیز پہنے ماڈلنگ بھی کی۔