کراچی : وزیر اعلی سندھ نے ڈی جی رینجرز کی ایپکس کمیٹی میں پیش کردہ رپورٹ پرٹاسک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:46:14 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:36:21 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:30:39 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:23:42 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:20:59 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:16:00 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:10:37 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:10:37 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:09:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:09:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:07:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : وزیر اعلی سندھ نے ڈی جی رینجرز کی ایپکس کمیٹی میں پیش کردہ رپورٹ پرٹاسک فورس تشکیل دے دی ۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء): ایپکس کمیٹی میں ڈی جی رینجرز کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے، جسٹس (ر) غلام سرور کورائی ٹاسک فورس کے سر براہ ہوں گے جبکہ سیشن جج ارجن رام اور سیکرٹری داخلہ سندھ مختیار سومرو بھی اس ٹا سک فورس کا حصہ ہوں گے، ٹاسک فورس کو مینڈیٹ دیا گیا ہے کہ اپنی فائنڈنگز کے ذریعے ملوث عناصر کا تعین کرے گی. اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کا جائزہ لے گی. اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے اپنی تجاویز بھی وزیر اعلیٰ سندھ جو پیش کرے گی.

13/06/2015 - 11:16:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان