ملتان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،خاتون زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:10:37 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:10:37 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:09:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:09:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:07:40 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:07:40 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:07:40 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:06:24 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 11:04:26 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 10:57:40 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 10:53:18
پچھلی خبریں -

ملتان

ملتان شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2017 - 17:22:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:33 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:34 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:35 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:36 وقت اشاعت: 26/02/2017 - 18:00:37 ملتان کی مزید خبریں

ملتان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،خاتون زخمی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) ملتان میں غریب نواز آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق ملتان کے علاقے غریب نواز آباد میں زیر تعمیر مکان کے ایک کمرے میں 4 خواتین اور 3 بچے ناشتہ کر رہے تھے کہ اچانک گھر کی چھت گر گئی۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں 3 خواتین اور 2 بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت رضیہ، عطیہ اور صابرہ کے ناموں سے ہوئی جب کہ ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

13/06/2015 - 11:07:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان