سری نگر : کشمیری رہنما علی گیلانی کو گھر میں ہی نظر بند کر دیا گیا، بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 جون 2015 10:47

سری نگر : کشمیری رہنما علی گیلانی کو گھر میں ہی نظر بند کر دیا گیا، بھارتی ..

سری نگر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء) : کشمیر میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اپنے عروج پر ہیں، کبھی پاکستانی پرچم لہرانے والے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو پاکستان حامی رہنماؤں کو سزا بھگتنا پڑتی ہے، بھاتی میڈیا کے مطابق کشمیری رہنما علی گیلانی کو گھر میں ہی نظر بند کر دیا گیا ہے. علی گیلانی کو 14 جون کو پاکستان کے حق میں ایک سیمینار میں شرکت کرنا تھی. سیمینار میں بھارت کی خطر ناک پالیسیوں اور ان سے متعلق حکمت عملی طے کی جانی تھی جسے روکنے کے لیے بھارتی فوج نے حرریت رہنما سید علی گیلانی کو ان کے گھر ہی میں نظر بند کر دیا.

متعلقہ عنوان :