پنجاب کے ذمے قرضوں کے حجم میں 6.2ارب کا اضافہ ،مجموعی حجم458ارب تک پہنچ گیا

جمعہ 12 جون 2015 23:05

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پنجاب کے ذمے قرضوں کے حجم میں 6.2ارب روپے کا اضافہ ہوگیا جس سے مجموعی حجم 458ارب تک پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

پنجاب کے آئندہ مالی سال کے لئے پیش کی جانے والی دستاویزات کے مطابق پنجاب کے ذمے 451.8ارب کا قرض رواں مالی سال میں بڑھ کر 458روپے تک پہنچ گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :