وزیراعظم نے کراچی میں ٹارگیٹڈآپریشن کے اگلے مرحلے کی منظوری دیدی
ڈی جی رینجرز کی فہرست میں شامل 20 سے زائد بااثر شخصیات کے خلاف کارروائی کا حکم وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم سے ملاقات میں آصف علی زرداری کا خصوصی پیغام پہنچایا سندھ میں تصادم کی سیاست سے گریز کر رہے ہیں۔ ایسا ماحول نہ بنایا جائے جس میں سیاسی جماعتوں اور سیکیورٹی اداروں میں کشیدگی ہو، آصف زرداری کا پیغام
جمعہ 12 جون 2015 22:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کراچی میں ٹارگیٹڈآپریشن کے اگلے مرحلے کی منظوری دے دی ہے ۔ ڈی جی رینجرز کی فہرست میں شامل 20 سے زائد بااثر شخصیات کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا گیاہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیراعظم کو آصف علی زرداری کا پیغام پہنچایا ہے کہ سندھ میں تصادم کی سیاست سے گریز کررہے ہیں۔
ایسا ماحول نہ بنایا جائے جس سے سیاسی جماعتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کشیدگی ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کے اگلے مرحلے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈی جی رینجرز کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں شامل 20 سے زائد بااثر افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.