چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی زیر صدارت ٹھٹھہ ،سجاول کے پارٹی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 22:37:20 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 22:35:52 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 22:35:52 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 22:35:52 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 22:34:28 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 22:34:28 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 22:25:31 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 22:25:31 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 22:24:21 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 22:01:54 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:59:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی زیر صدارت ٹھٹھہ ،سجاول کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس

پارٹی کے رہنما ،کارکنان بلدیاتی الیکشن بارے حلقہ بندیوں پر نظر رکھیں ،جہاں بھی گڑبڑنظر آئے اس کیخلاف اپیل میں جائیں، آصف زرداری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پی پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی ٹھٹھہ اور سجاول اضلاع کی علیحدہ علیحدہ میٹنگز ہوئیں جس میں وزیر اعلی سندھ سی قائم شاہ، ایم این اے فریال تالپور ، شیری رحمان ، شرجیل میمن اورجمیل سومرو بھی شریک تھے جبکہ ایم اینے شمس النسا میمن ، صوبائی وزیر محمد علی ملکانی ، رکن صوبائی اسمبلی سید اویس مظفر ، رخسانہ شاہ ، ریحانہ لغاری سمیت ارباب وزیر میمن ، غلام قادر پلیجو ، عبدالواحد سومرو ، بابو غلام حسین میمن اور حمیرا علوانی بھی شریک ہوئیں ۔

میٹنگز میں پارٹی کے اراکین اسمبلی اور ضلعی عہدیداران نے پارٹی قیادت کو دونوں اضلاع میں جاری ترقیاتی اسکیموں اور تنظیمی معاملات سے آگاہ کیا اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ پارٹی کے رہنما اور کارکنان بلدیاتی الیکشن کے وحالے سے ہونے والی حلقہ بندیوں پر نظر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 22:34:28 :وقت اشاعت