لاہور ہائیکورٹ ، ضلعی عدلیہ کے بارہ ججوں کی جبری ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
جمعہ 12 جون 2015 22:25
لاہور اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی ضلعی عدلیہ کے بارہ ججوں کی جبری ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ مخفوظ کر لیا ہے۔ یہ درخواست جبری ریٹائر ہونے والے بارہ ایڈیشنل سیشن، سول اور سینئر سول ججز کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل دس اے کے تحت ہر شہری کو شفاف ٹرائل کا حق حاصل ہے۔
کسی بھی سرکاری ملازم کا موقف سنے بغیر اس کے خلاف یکطرفہ کارروائی نہیں کی جا سکتی اور نہ ہی فیصلہ سنایا جا سکتا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سول سرونٹ ایکٹ کی دفعہ بارہ آئین سے متصادم ہے لہٰذا کالعدم کی جائے ، لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے ایک ہفتہ قبل پنجاب کی ضلعی عدلیہ کے بارہ ججز کو جبری ریٹائرڈ کرنے کے احکامات صادر کئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.