پیپلز پارٹی کے عہدیدار اور کارکن ترقیاتی کاموں میں جہاں گڑ بڑ نظر آئے فوری شکایت کریں: بلاول بھٹو
محمد علی جمعہ 12 جون 2015 21:53
(جاری ہے)
ملاقات میں سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے معاملات زیر غور آئے۔
اس موقع پر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے وزراء، عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایت کی کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے ہونے والی حلقہ بندیوں میں جہاں کہیں بھی گڑ بڑ نظر آئے وہ اس کیخلاف فورہ اپیل کریں۔ جبکہ بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کے عہدیدار اور کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ ترقیاتی کاموں میں جہاں گڑ بڑ دیکھیں فوری اس کی شکایت کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.