رومانیہ کے وزیراعظم وکٹر پوئٹا کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی
جمعہ 12 جون 2015 21:52
بخارسٹ ۔ 12 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) رومانیہ کے دو نائب وزراء اعظم نے کہا ہے کہ بائیں بازو کے وزیراعظم وکٹر پوئٹا کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق رومانیہ کے ایک نائب وزیراعظم نے بتایاکہ حکومت کے خلاف حزب اختلاف کی لائی ہوئی تحریک اعتماد کی بھاری اکثریت سے ناکامی کوئی حیران کن بات نہیں ہے کیونکہ اس تحریک عدم اعتماد کے ناکام ہونے کے پہلے ہی امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔ حزب اختلاف کو تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے 278 ووٹ درکار تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.