موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں 11 روزہ عالمی مذاکرات بون میں ختم ہوگئے

جمعہ 12 جون 2015 21:52

بون ۔ 12 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں 11 روزہ عالمی مذاکرات بون میں ختم ہوگئے۔ مذاکراتی اجلاس کے اختتام پر تجزیہ کاروں نے کہاکہ اقوام متحدہ کے اثر سے آزاد عالمی موسمیاتی تبدیلی کا معاہدہ وقت کی ضرورت ہے اور اس معاہدے کی تکمیل آئندہ چند ماہ میں ہو جانی چاہئے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کوشش کی گئی کہ مسودہ قانون کو مختصر کر کے قابل عمل بلیو پرنٹ تیار کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :