یوکرین میں باغی اور حکومتی فورسز کے مابین لڑائی: مریوپول سمیت 3 قصبوں کو گیس کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:53:31 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:53:31 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:52:25 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:52:25 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:52:25 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:50:48 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:34:44 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:34:44 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:34:44 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:35:42 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:24:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

یوکرین میں باغی اور حکومتی فورسز کے مابین لڑائی: مریوپول سمیت 3 قصبوں کو گیس کی فراہمی منقطع ہوگئی

کیف ۔ 12 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) مشرقی یوکرین میں روس نواز باغیوں اور حکومتی فورسز کے مابین جاری لڑائی میں گولہ باری سے بڑی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا جس سے بندرگاہ والے شہر مریوپول سمیت 3 قصبوں کو گیس کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ جمعہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یوکرینی گیس کمپنی یوکرٹرانس گز نے کہا ہے کہ مرمت کے دوران 3 بڑے قصبوں کو گیس کی فراہمی منقطع رہے گی اور ایمرجنسی صورتحال میں یورپ کو جانے والی گیس متاثر نہیں ہوگی۔ دریں اثناء یوکرین کی ایک بڑی سٹیل مل نے کہا ہے کہ گیس کی فراہمی منقطع ہونے سے سٹیل کی پیداوار متاثر نہیں ہوگی۔

12/06/2015 - 21:50:48 :وقت اشاعت