انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ڈسکہ کے مرکزی ملزم کو چار روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر دوبارہ جیل بھجوا دیا
جمعہ 12 جون 2015 21:32
گوجرانوالہ۔12 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ڈسکہ کے مرکزی ملزم پولیس انسپکٹر کو عدالت میں چالان پیش نہ ہونے پر چار روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر دوبارہ جیل بھجوا دیا۔
(جاری ہے)
سانحہ ڈسکہ کے ملزم ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر خصوصی عدالت نمبر 1 میں پیش کیا گیا جہاں پر فاضل عدالت کے جج امتیاز احمد نے چالان پیش نہ کیے جانے پر ملزم کو دوبارہ چار روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا تے ہوئے پولیس کو حکم دیا کہ ملزم کے مقدمہ کا مکمل چالان عدالت میں پیش کیا جائے۔
اس موقع پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے دہشت گردی کی عدالت کے باہر سیکورٹی انتہائی سخت تھی، پولیس کی بھاری نفری کو احاطہ عدالت میں تعینات کیا گیا تھا۔ یا د رہے کہ ملزم نے25 مئی کو فا ئرنگ کر کے ڈسکہ با ر کے صدر رانا خا لد عبا س اور عرفان ایڈو کیٹ کو قتل کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.