ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین 10 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:58:40 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:53:40 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:46:06 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:42:43 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:35:39 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:29:30 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:15:34 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:14:04 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:14:04 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:11:33 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:10:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین 10 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) ایم کیو ایم نے 10 بجے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ایپیکس کمیٹی میں ڈی جی رینجرز کی جانب سے پیش کی گئی جرائم کی فنڈنگ کے متعلق رپورٹ پر ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس کے بعد اب دوبارہ ایک اور ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلی ہے۔ پریس کانفرنس ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین 10 بجے کریں گے۔
12/06/2015 - 21:29:30 :وقت اشاعت