ڈیل کی الزام تراشی کرنے پر عوامی تحریک کا وزیر قانون رانا ثناء اﷲ کو قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان
رانا ثناء اﷲ ایک جھوٹا اور مکار شخص ہے ،مذاکرات کے کسی مرحلے میں یہ شریک نہیں تھا‘خرم نواز گنڈاپور
جمعہ 12 جون 2015 21:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) حکومت سے ڈیل کی الزام تراشی کرنے پر پاکستان عوامی تحریک نے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اﷲ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں انہیں لیگل نوٹس بھجوایا جائے گا۔ یہ اعلان پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے مرکزی سیکرٹریٹ میں پاکستان عوامی تحریک کے سینئر وکلاء اور قانونی ماہرین سے ملاقات کے بعدکیا۔
خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ رانا ثناء اﷲ ایک جھوٹا اور مکار شخص ہے۔صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مرکزی قاتل ہے اسے پتہ ہے کہ جلد یا بدیر اس کا مقدر جیل کی کوٹھری ہے ۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے پورے عمل میں رانا ثناء اﷲ شامل نہیں تھا جن وفاقی وزراء کے ساتھ مذاکرات ہوئے ان میں سے کوئی شخص ایسی بات نہیں کر سکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.