پنجاب حکومت نے ہوائی جہاز کی ٹکٹوں کی خریداری پر ٹیکس عائد کردیا
جمعہ 12 جون 2015 21:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پنجاب حکومت نے بجٹ میں ہوائی جہاز کی ٹکٹوں کی خریداری پر ٹیکس عائد کردیا ہے جبکہ عمرہ حج کے مسافروں اور سفارتکار اس سے مستثنیٰ ہونگے جبکہ پنجاب سے 500کلومیٹر سے زائد ہوئی سفر کرنیوالے مسافروں کے فس کس ٹکٹ پر2500 روپے اور500 کلومیٹر سے کم ہوئی سفر کرنے والے مسافروں کی فی کس ٹکٹ پر 1500 روپے ٹیکس وصول کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
اس مد میں مجموعہ طور پر1500 سے 1000 روپے تک فی ٹکٹ ٹیکس لاگو کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ہوئی سفر کے لیے اکانومی کلاس پر5ہزار روپے جبکہ چارٹرڈ طیارہ استعمال کرنے والا مسافر مجموعہ رقم کا 16فیصد بطور ٹیکس ادا کریگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.