رینجرز کا کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس تھانے پر چھاپہ، ایک اہلکار گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 21:01:37 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:42:05 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:28:29 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:28:29 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:28:29 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:27:30 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:26:38 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:15:05 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:15:03 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:15:03 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:13:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

رینجرز کا کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس تھانے پر چھاپہ، ایک اہلکار گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) رینجرز نے مومن آباد میں پولیس تھانے پر چھاپہ مار کر ایک پولیس کو اہلکار گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے مومن آباد کے پولیس تھانے سے رینجرز کی جانب سے پولیس اہلکار کو حراست میں لیے جانے کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے۔ رینجرز نے پولیس سپاہی جان محمد کو لیاری گینگ وار میں ملوث ہونے کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ اس موقع پر مومن آباد تھانے میں پولیس کے اعلی حکام بھی پہنچ گئے ہیں اور ان کی جانب سے الزام لگایا جارہا ہے کہ رینجرز نے پولیس اہلکار جان محمد کو اغوا کرلیا ہے۔
12/06/2015 - 20:27:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان