بلدیاتی انتخابات، جیکب آباد میں حلقہ بندیاں مکمل،ضلع میں 2میونسپل کمیٹیاں، 3ٹاوٴن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:28:29 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:28:29 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:27:30 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:26:38 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:15:05 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:15:03 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:15:03 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:13:17 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:13:17 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:12:49 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:01:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جیکب آباد

بلدیاتی انتخابات، جیکب آباد میں حلقہ بندیاں مکمل،ضلع میں 2میونسپل کمیٹیاں، 3ٹاوٴن کمیٹیاں قائم

جیکب آباد اورٹھل کومیونسپل کمیٹی کا درجہ دیدیا گیا ، میونسپل کمیٹیوں میں 41، ضلع میں مجموعی طور پر 57وارڈ ز قائم

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) بلدیاتی انتخابات کے لیے جیکب آباد میں حلقہ بندیاں مکمل کرلی گئی، ضلع میں 2میونسپل کمیٹیاں، 3ٹاوٴن کمیٹیاں قائم، جیکب آباد اورٹھل کومیونسپل کمیٹی کا درجہ دیا گیا، میونسپل کمیٹیوں میں 41وارڈزجبکہ ضلع میں مجموعی طور پر 57وارڈ قائم کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جیکب آباد میں نئی حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر حسام الدین سومرونے ضلع کی میونسپل کمیٹیوں،ٹاوٴن کمیٹیز ،یونین کونسل اور وارڈز کی تفصیلی لسٹ جاری کردی ہے ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے مطابق ضلع میں 2میونسپل کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں جس میں جیکب آباد اور ٹھل شہر کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دیا گیا ہے اور ضلع میں 3ٹاوٴن کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جس میں گڑہی خیرو، میرپور برڑو اور سردار سہراب سرکی ٹاون کمیٹی شامل ہے ، جیکب آبادشہر کی 8یونین کونسلوں کو ختم کرکے 31وارڈز اور ٹھل شہر کی 2یونین کونسلوں کو ختم کرکے 10وارڈز بنائے گئے ہیں جبکہ ضلع کی 3ٹاوٴن کمیٹیوں میں ٹاوٴن کمیٹی گڑہی خیرو کو 7وارڈز، میر پور برڑو ٹاوٴن کمیٹی کو 5وارڈز اور سردار سہراب سرکی ٹاوٴن کمیٹی میں 4وارڈز تشکیل دئیے گئے ہیں جبکہ جیکب آباد شہر کی 8یونین کونسل اور ٹھل شہر کی 2یونین کونسلوں سمیت گڑہی خیرو اور میرپوربرڑو کی ایک ایک یونین کونسل کوختم کرکے 16نئی یونین کونسلز بنائی گئی ہیں، ضلع میں 44یونین کونسلز بنائی گئی ہیں جس کے مطابق

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 20:15:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان