پنجاب حکومت نے ٹیکس نیٹ میں شامل کی گئی 10 نئی خدمات پر 16 فیصد ٹیکس لگانے پر غور
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:13:17 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:12:49 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:01:56 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 19:54:46 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 19:54:46 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 19:52:14 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 19:39:46 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 19:31:23 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 19:31:23 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 19:31:23 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 19:28:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پنجاب حکومت نے ٹیکس نیٹ میں شامل کی گئی 10 نئی خدمات پر 16 فیصد ٹیکس لگانے پر غور

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) پنجاب حکومت کی جانب سے 10 خدمات پر ٹیکس لگانے پر غور و فکر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نکی جانب سے ٹیکس نیٹ میں شامل کی گئی 10 نئی خدمات پر 16 فیصد ٹیکس لگانے پر غور وفکر کیا جارہا ہے۔گڈز ٹرانسپورٹ، بیوٹی پارلر پر ٹیکس لگانے اور ہوائی جہاز کے ٹکٹ مہنگے کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

12/06/2015 - 19:52:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان