پنجاب اسمبلی ‘ وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشانے حکو مت مخالف احتجاجی دھر نوں کو عوام دشمن قرار دیدیا

جمعہ 12 جون 2015 18:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) صوبائی وزیر خزانہ بجٹ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشانے حکو مت مخالف احتجاجی دھر نوں کو عوام دشمن قرار دیدیاجبکہ تحر یک انصاف کے اراکین ’’جھوٹے جھوٹے ‘‘جملے کستے رہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی میں اپنی بجٹ تقر یر کے دوران صوبائی وزیر خزانہ نے تحر یک انصاف کی جانب سے وفاقی درالحکو مت میں حکو مت مخالف احتجاجی دھر نوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب مسلم لیگ (ن) لیگ کو اندھیروں سے نجات دلانے کیلئے دن رات ایک کیے ہوئے تھی اور چینی صدر پاکستان آرہے تھے عین اس وقت کچھ لوگ پاکستان کے درالحکو مت میں دھر نوں کی آڑ میں اس دورے کو منسوخ کرانے کی ناپاک سازش میں مصروف تھے ان پانچ مہینوں نے قوم پر عوام دشمن اور عوام دوست قیادت کا فرق واضح کر دیا ۔