چین کے 14رکنی وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ، اقتصادی راہداری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:33:06 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:30:17 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:30:17 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:30:17 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:18:18 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:18:18 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:16:38 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:16:38 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:07:03 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:05:34 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:03:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

چین کے 14رکنی وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ، اقتصادی راہداری منصوبوں میں کاروباری شراکتیں قائم کرنے کے امکانات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

راہداری منصوبے کے تحت دونوں ممالک کی تاجر برادری کیلئے کاروبار اور سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے،تاجر برادری تاریخی منصوبے سے استفاد ے کیلئے پوری طرح تیار ہو جائے، شغر ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی کمیشنر چن زیجیانگ کا تاجروں سے خطاب

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) چین کے شہر کاشغر کے 14رکنی وفد نے کاشغر ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی کمیشنر چن زیجیانگ کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کے تحت دونوں ممالک کے درمیان کاروباری شراکتیں قائم کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد میں کاشغر ایڈمنسٹریشن، کاشغر چیمبر آف کامرس، کاشغر خارجہ امور، کاشغر ٹریڈ بیورو، کاشغر اکنامک زون، کاشغر ٹریڈ اینڈ لاجسٹک ایسوسی ایشن اور گوانگزو نیو سٹی کے نمائندگان شامل تھے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کاشغر ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی کمیشنر چن زیجیانگ نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان اور چین کے درمیان طویل المدت پارٹنرشپ کی بنیاد رکھ دی ہے اور اس منصوبے کے تحت دونوں ممالک کی تاجر برادری کیلئے کاروبار اور سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ 3ہزار کلو میٹر طویل اقتصادی راہداری منصوبہ سڑکوں اور ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے گوادر اور کاشغر کو آپس میں ملائے گا اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ کاروبار شروع کرنے کی نئی راہیں کھولے گا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کی تاجر برادری اس تاریخی منصوبے سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہو جائے اور اس منصوبے کے تحت کاروبار کو وسعت دینے کے سنہری مواقعوں کو کسی صورت ضائع نہ ہونے دے۔انہوں نے پاکستانی تاجربرادری کیلئے کاشغر شہر میں پائے جانے والے سرمایہ کاری مواقعوں کے بارے میں شرکاء کو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 18:18:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان