بھارت نے واحد ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 462 رنز بنا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:21:09 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:21:07 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 20:21:04 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 19:46:23 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:52:00 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:05:32 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 18:03:07 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:03:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:03:49 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:02:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:02:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بھارت نے واحد ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 462 رنز بنا لئے

شیکھر دھون 173، مرلی وجے 150 اور اجنکیا راہا نے 98 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، شکیب الحسن کی 4 وکٹیں , ٹیسٹ کے تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا اور پورے دن صرف 47.3 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا

فتح الله ۔ 12 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) شیکھر دھون، مرلی وجے اور اجنکیا راہانے کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 462 رنز بنا لئے۔ شیکھر دھون نے 173 اور مرلی وجے 150 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، اجنکیا راہانے 98 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ شکیب الحسن نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

میچ کے تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا اور محض 47.3 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 462 رنز بنا لئے۔ شیکھر دھون 173 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے کے بعد شکیب الحسن کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 18:05:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان