ایشیئن آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:53:49 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:53:49 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:53:49 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:52:40 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:52:40 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:52:39 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:46:39 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:46:39 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:42:38 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:36:29 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:31:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایشیئن آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

سنگا پور ۔12جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) ایشیئن آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے اور یونان اور قرض دینے والے اداروں کے درمیان مذاکرات کی ناکامی پر پائی جانے والی تشویش کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے جولائی میں ترسیل کیلئے معاہدے 45سینٹ کی کمی کے ساتھ 60.32ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی میں ترسیل کے سودے 39سینٹ کی کمی سے 64.72ڈالر فی بیرل میں ہوئے ۔

12/06/2015 - 17:52:39 :وقت اشاعت