بالی وڈ اداکار فرحان اختر کی فلم نگری میں ڈیمانڈ بڑھ گئی

جمعہ 12 جون 2015 17:42

بالی وڈ اداکار فرحان اختر کی فلم نگری میں ڈیمانڈ بڑھ گئی

ممبئی ۔12جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکار فرحان اختر کی فلم نگری میں ڈیمانڈ بڑھ گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار فرحان اختر کی فلم انڈسٹری میں مانگ بڑھ گئی۔

(جاری ہے)

ان کی بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے ہدایتکار ان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کا متمنی ہے ، انہیں اب فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے ۔ اداکار کی حال میں ریلیز ہونیوالی فلم ” دل دھڑکنے دو “ ہے جس کی ان کی بہن زویا اختر نے ہدایات دی ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں رنویر سنگھ، راہول بوسن ، پریانکا چوپڑا اور انوشکا شرما شامل ہیں۔ فلم پر مداحوں نے اچھا ردعمل ظاہر کیا ہے ۔ فلم کی شاندار نمائش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :