سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر چار بجے تک ملتوی

جمعہ 12 جون 2015 17:23

اسلام آباد ۔ 12 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 2015-16ء پر بحث جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :