پنجاب حکومت نے مالی سال2015-16 میں سروسز کی مد میں ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دیدی

جمعہ 12 جون 2015 17:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پنجاب حکومت نے مالی سال2015-16 میں سروسز کی مد میں ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

(جاری ہے)

سروسز ہیڈز میں ڈاکٹرز‘وکیل‘ پراپرٹی ڈیلرز‘ آرکیٹیکٹ انجینئرز‘ چارٹرڈاکاؤنٹنٹ‘ آڈٹ کمپنیاں اور دیگر سروسز فراہم کرنے والے ادارے شامل ہیں

متعلقہ عنوان :