ملک کی خوشحالی کے لئے امن لازمی ،دہشتگردوں کو برسوں ،مہینوں نہیں ہفتوں میں سزا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:59:34 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:59:34 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:58:06 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:58:06 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:51:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:51:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:51:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:48:53 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:48:53 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:48:53 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:47:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ملک کی خوشحالی کے لئے امن لازمی ،دہشتگردوں کو برسوں ،مہینوں نہیں ہفتوں میں سزا دی جائیگی،نوازشریف

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی میں پکڑے جانے والے مجرموں کو برسوں یا مہینوں میں نہیں بلکہ ہفتوں میں سزا دی جائے گی ملک میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ملک کی خوشحالی کے لیے امن لازمی ہے پاکستان کو خود کفالت کی منزل حاصل کرنے میں وقت لگے گا،کراچی میں جاری آپریشن آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا،تھر میں 650میگاوواٹ بجلی پیدا کرنے کے 2کارخانے لگیں گے،2017ء کے آخر تک ملک سے بجلی کی قلت ختم ہوجائے گی،گوادر خطے کے ممالک کے درمیان رابطے کا بہترین ذریعہ ہے،گوادر کو وسط ایشیائی ممالک سے ملانے کے لئے گوادر سے کوئٹہ سڑک تعمیر کی جارہی ہے وہ گزشتہ روز حب میں آئل ریفائنری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرہے تھے ۔

وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پر جمعے کو کراچی پہنچے جہاں انہوں نے کراچی سے متصل بلوچستان کے شہرحب میں آئل ریفائنری کا افتتاح کیا۔وزیراعظم نوازشریف اپنے ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچے تو گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد اور وزیراعلی سید قائم علی شاہ نے ان کا استقبال کیا جہاں سے انہوں نے حب پہنچ کر آئل ریفائنری کا افتتاح کیا۔ تقریب میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، مسلم لیگ (ن) کے صوبائی وزیرثنااللہ زہری اور دیگر بھی شریک تھے ۔

وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ قدرتی وسائل کے اعتبار سے تیل اور گیس ممتاز حیثیت رکھتے ہیں آج تیل ایک بنیادی ضرورت بن چکاہے ،تیل پیدا کرنے والے ملک بہتر معیشتوں میں شامل ہیں، بلوچستان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 16:51:50 :وقت اشاعت