غازی عبدالرشید قتل کیس میں جج کو ایک مرتبہ پھر تبدیل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:51:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:51:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:51:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:48:53 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:48:53 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:48:53 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:47:11 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:47:11 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:43:15 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:43:15 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:43:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

غازی عبدالرشید قتل کیس میں جج کو ایک مرتبہ پھر تبدیل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) غازی عبدالرشید قتل کیس میں جج کو ایک مرتبہ پھر تبدیل کر دیا گیا۔ پرویز مشرف کے خلاف سماعت کرنیوالا جج واجد علی کو دوسری عدالت میں ٹرانسفر کر دیا گیا۔ آج (ہفتہ کے روز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بشارت مفتی مقدمہ کی سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج مشرف کیس کی سماعت بشارت مفتی کریں گے اس سے قبل جج واجد علی مقدمے کی سماعت کر رہے تھے۔ اب یہ کیس جج واجد علی سے لیکر جج بشارت مفتی کو دیدیا گیا ہے آج کیس کی سماعت بشارت مفتی کریں گے۔

12/06/2015 - 16:48:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان