بھارت پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے خائف ہو کر ہتھکنڈوں کے ذریعے توجہ اپنی طرف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:27:59 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:27:59 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:27:59 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:26:49 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:26:49 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:26:49 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:25:55 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:25:55 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:08:19 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:08:19 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:06:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بھارت پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے خائف ہو کر ہتھکنڈوں کے ذریعے توجہ اپنی طرف کر کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے‘ ہندوستان کبھی بھی پاکستان پر جارحیت کی ہمت نہیں کر سکتا صرف بیان بازی سے مرغوب کرنے کی کوشش کر رہا ہے‘آرمی چیف نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوجی زبان میں بھارت کو سمجھا دیا ہے

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر اور قائد حزب اختلاف راجہ فاروق حیدر کی سنٹرل پریس کلب میں پریس کانفرنس

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر اور قائد حزب اختلاف راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارت پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے خائف ہو کر ہتھکنڈوں کے ذریعے توجہ اپنی طرف کر کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ ہندوستان کبھی بھی پاکستان پر جارحیت کی ہمت نہیں کر سکتا۔ صرف بیان بازی سے مرغوب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

سنٹرل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نے اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران اقرار جرم کیا جبکہ بھارتی قیادت اس کی نفی کرتی اا رہی ہے۔ یہ اقرار جرم ایسے موقع پر کیا کہ جب پاک چائنہ دوستی کے نئے سفر کا آغاز ہوا ہے۔ اقتصادی راہداری منصوبہ بھارت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 16:26:49 :وقت اشاعت