آسٹریلیا میں ملائیشین ائیر لائنز کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، طیارے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:24:15 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:24:14 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:24:14 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:22:37 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:22:37 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:22:37 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:21:39 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:29:33 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:29:33 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:29:33 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:28:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آسٹریلیا میں ملائیشین ائیر لائنز کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایئرپورٹ پر ملائیشین ائیر لائن کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا،طیارے کے انجن میں آگ لگنے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑیغیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئر بس میلبورن سے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے لیے روانہ ہی ہوئی تھی کہ کچھ دیر بعد طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔ انجن میں آگ کے باعث پائلٹ نے جہاز کو فورا واپس اتار لیا ، جہاز میں عملے سمیت 300 مسافر سوار محفوظ رہے۔

12/06/2015 - 16:22:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان