حساس اداروں نے لاہور اےئر پورٹ کی تصویر بنانیوالے5افراد کو گر فتار کر لیا

جمعہ 12 جون 2015 16:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) حساس اداروں نے لاہور اےئر پورٹ کی تصویر بنانیوالے5افراد کو گر فتار کر لیا ‘3کا تعلق لاہور جبکہ 2خیبر پختونحواہ سے ہیں ۔

(جاری ہے)

پو لیس ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز احساس اداروں نے کاروائی کر تے ہوئے اےئر پورٹ کے اطراف سے اےئر پورٹ کی تصویر بنانیوالے2افراد کو گر فتار کیا جن کے قبضے سے3کیمرے اور15سے زائد تصویر بر آمد کی گئیں اور ان گر فتار افراد کی نشاندہی پر مزید3کو بھی گر فتار کیا گیا ہے جن کو مزید تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا جا چکا ہے اور امکان ہے کہ مزید گر فتاریاں بھی کاجاسکتیں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :