فتح اللہ ٹیسٹ، بھارت نے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر 6وکٹوں پر 462رنز بنا لیے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:03:49 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:02:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:02:49 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 17:02:47 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:51:26 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:07:42 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 15:05:35 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:52:23 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:44:51 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 12:44:33 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 12:44:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فتح اللہ ٹیسٹ، بھارت نے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر 6وکٹوں پر 462رنز بنا لیے

ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جون۔2015ء) فتح اللہ ٹیسٹ کے تیسرے دن بھارت نے کھیل کے اختتام پر 6وکٹوں کے نقصان پر 462رنز بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خان صاحب عثمان علی سٹیڈیم، فتح اللہ میں جاری میچ میں بھارت نے 239رنز بغیر کوئی وکٹ کھوئے دن کا آغاز کیا تو اوپنر شیکھر دھون نے اپنے 150رنز مکمل کیے۔ 283رنز کے مجموعی سکور پر شیکھر دھون 173رنز بنا کر شکیب الحسن کی گیند پر انہی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔

نمبر تین پر آنیوالے روہت شرما فلیٹ پچ سے فائدہ اٹھانے سے ناکام رہے اور 6رنز بنا کر شکیب ہی کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ کپتان ویرات کوہلی نے چند اچھے شاٹس کھیلے تاہم وہ بھی14رنز بنا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 16:07:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان