ھنگو میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں ہڑتال،تمام ہسپتالوں میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:16:33 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:12:22 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:11:06 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:11:06 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:08:19 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:03:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:03:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:03:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:00:58 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:00:58 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:00:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ہنگو

ھنگو میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں ہڑتال،تمام ہسپتالوں میں سروسز معطل،مریضوں کو مشکلات کا سامنا

ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) ھنگو میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں ہڑتال،تمام ہسپتالوں میں سروسز معطل،مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا، وزیر اعلی مطالبات کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن کے اجراء میں ناکام،پندرہ جون کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے صوبائی اسمبلی تک احتجاجی مظاہرہ کریں گئے،اپ گریڈیشن اور ون ٹائم پرموشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،حاجی مستان خان،شفیع الرحمان اور دیگر کا خطاب۔

تفصیلات کے مطابق مطالبات کے حق میں ضلع ھنگومیں پیرامیڈیکل سٹاف نے مکمل ہڑتال کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس موقعہ پر ضلع بھر میں پیرامیڈیکلز کی ہڑتال کی وجہ سے سروسز معطل رہیں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پیرامیڈیکل سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے ضلعی جنرل سکریٹری حاجی مستان خان،نائب صدر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 16:03:50 :وقت اشاعت