ارکین کی عدم موجودگی، چیئرمین سینیٹ نے تقریر کیلئے دیئے گئے نام لسٹ سے خارج کردیئے
جمعہ 12 جون 2015 16:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) سینیٹ کے اجلاس میں بجٹ بحث کے دوران تقریر کیلئے باری آنے پر اراکین کی عدم موجودگی کے باعث چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے تقریر کیلئے دیئے گئے نام لسٹ سے ختم کردیئے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو سینیٹ کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اراکین کو کئی بار ہدایت کی تھی کہ ہمارے پاس وقت کم ہے اور جس سینیٹر کا تقریر کیلئے نام آئیگا وہ اپنی تقریر کرے اور جو اس موقع پر تقریر نہیں کریگا اس کا نام دوبارہ لسٹ میں شامل نہیں کیا جائیگا۔
جمعہ کو سینیٹر روبینہ خالد، سینیٹر راحیلہ مگسی، کامران سحر، ظفر اللہ ڈھنڈولہ، سیف اللہ مگسی، نثار محمد، راضی خان کاکڑ اور آشوب کمار کے ایوان میں موجود نہ ہونے کے باعث تقریر کیلئے نام لسٹ سے خارج کردیئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.