موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کر دی

جمعہ 12 جون 2015 15:08

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کر دی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کو دیکھتے ہوئے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرکے بی 3کردی ہے۔اس سے قبل 13 جولائی 2012 کو موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کم کرکے سی اے اے1کردی تھی۔

متعلقہ عنوان :