کراچی ‘جمشید روڈ پر نجی بینک میں آگ لگ گئی، آگ پر قابو پالیا گیا

جمعہ 12 جون 2015 14:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) کراچی کے علاقے جمشید روڈ نمبر1 میں نجی بینک میں آگ لگ گئی، جس پر فائربرگیڈ کی 2گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے جمشید روڈ نمبر1 پر موجود نجی بینک میں آگ لگی، جسے موقع پر پہنچ کر فائر برگیڈ کی 2گاڑیوں نے بجھا دیا، فائر برگیڈ حکام کا کہنا تھا آگ معمولی نویت کی تھی، بینک کا املہ اور سیکورٹی گارڈ موجود نہیں تھا، جس کی وجہ سے تالے توڑنے پڑے، تاہم آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگء اور کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا-

متعلقہ عنوان :