کراچی : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 14:52

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء) : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود نے کراچی میں ملاقات کی.

(جاری ہے)

ملاقات میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کہ پارٹی کو از سر نو منظم کرنے کے لیے ملک گیر دورے کیئے جائیں. بلاول نے کہا کہ پارٹی مخالفین چاہے پارٹی کے اندر ہوں یا باہر وہ اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب نہیں ہوں گے.