لاہور : سفاکیت کی انتہا، شاہدرہ میں چچا نے اپنے تین بھتیجوں کو قتل کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 14:42

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 جون 2015 ء) : لاہورکے علاقہ شاہدرہ میں چچا نے تیز دھار آلے کے وار کر کے تین بھتیجے قتل کردیئے۔ پولیس کے مطابق قتل کیے گئے تینوں بچوں کی عمریں 3سے 4سال کے مابین ہیں، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی آپریشنز حید ر اشرف کا کہنا ہے کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ قتل کے لیے استعمال کیا جانے والا ہتھیار بھی ملزم کے قبضے سے بر آمد کیا گیا.

متعلقہ عنوان :