برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی‘ آل جموں وکشمیرجمعیت علماء اسلام کیطرف سے ریاست ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 16:06:47 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:45:04 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:39:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:39:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:39:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:39:12 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:39:12 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:37:15 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:33:31 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:33:31 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:33:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی‘ آل جموں وکشمیرجمعیت علماء اسلام کیطرف سے ریاست بھرمیں یوم احتجاج منایاگیا

مظفرآبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء)برما کے مظلوم مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے ظلم کے خلاف کی اپیل پر آزادکشمیرمیں بھی آل جموں وکشمیرجمعیت علماء اسلام کیطرف سے ریاست بھرمیں یوم احتجاج منایاگیا۔ مساجد میں خطبات جمعہ کے دوران مذمتی قراردادیں منظور۔امیرمرکزیہ مولانامفتی محمدرویس خان ایوبی (میرپور)ٰ، مرکزی جنرل سیکرٹری مولاناقاضی محمودالحسن اشرف (مظفرآباد) ، مولاناقاضی منظورالحسن (جلال آباد) ، مولانا عبدالشکور حقانی (نیلم ) ، مولانا سید عطاء اللہ شاہ (باغ ) ، مولانامفتی محمداختر، علامہ عطاء اللہ علوی ، مولاناعبدالماجد (ویلی)،مولا نا محمد عمر ان ،امیر راولپنڈی ڈویژن قاری عبد الر ؤ ف عثما نی ،مرکزی راہنما مو لا نا ر یا ض عثما نی ،مو لا نا حا فظ حسین احمد ،مولا نا عبد الغفو ر نقشبند ی سمیت ریاست بھرکی مساجد میں برما کے مظلوموں پرڈھائے جانے والے ظلم کے خلاف احتجاج کیاگیا ۔

خطبات میں مقررین نے واضح کیاکہ پاکستان اور عالم اسلام کی برما کے مسلمانوں پرہونے والے ظلم پرخاموشی معنیٰ خیز ہے۔ انھوں نے کہا ایک طرف بھارت کی گیدڑ بھبکیاں بھی جاری ہیں اور دوسری طرف برما کے مسلمانوں پر ظلم کی بارش کی جارہی ہے۔ اقوام عالم ان واقعات کانوٹس لے۔انھوں نے کہا برماکے مسلمانوں کے قتل عام پر او آئی سی کا خصوصی اجلاس طلب کیاجائے۔

بھا رتی گیدڑ بھبکیاں ایشیاء کے امن کو تباہ وبرباد کرسکتی ہیں۔ آزادی کشمیریوں کا مقدر ہے،کشمیری فریضہ جہاد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 14:39:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان