بھارت پاکستان کے خلاف گھناؤنے عزائم رکھتاہے‘بھارتی جارحیت کاجواب دینے کیلئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:39:50 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:39:12 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:39:12 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:37:15 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:33:31 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:33:31 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:33:31 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:32:48 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:32:48 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:32:48 وقت اشاعت: 12/06/2015 - 14:31:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مظفر آباد

بھارت پاکستان کے خلاف گھناؤنے عزائم رکھتاہے‘بھارتی جارحیت کاجواب دینے کیلئے پوری قوم پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ ہے‘ بھارت کی گیدڑبھبکیوں کو سلامتی کونسل میں پیش کرکے اقوام متحدہ کے سامنے بھارتی چہرہ بے نقاب کیاجائے

آل جموں وکشمیرجمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظم مولاناقاضی محمودالحسن اشرف‘مولاناعبدالماجد و دیگر کی صحافیوں سے گفتگو

مظفر آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) ہندوستانی جارحیت کے جواب کیلیے پوری قوم پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ ہے۔ بھارت کی گیدڑبھبکیوں کو سلامتی کونسل میں پیش کرکے اقوام متحدہ کے سامنے بھارتی چہرہ بے نقاب کیاجائے۔ بھارتی ڈرامے دیکھ کرمحظوظ ہونے والے مودی کی پاکستان دشمنی سے سبق حاصل کریں۔بھارتی چینلزپرپابندی عائد کیجائے ۔

مودی کے عزائم پاکستان کے متعلق پہلے سے ہی خطرناک ہیں۔پاکستان کی غیور عوام عسکری قوتوں کوتنہاء نہیں چھوڑیگی۔ان خیالات کااظہارآل جموں وکشمیرجمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظم عمومی مولاناقاضی محمودالحسن اشرف، مرکزی ناظم مولاناعبدالماجد،سیکرٹری اطلاعات علامہ عطاء اللہ علوی،پروفیسرلقمان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/06/2015 - 14:33:31 :وقت اشاعت