لاہور : پنجاب میں تعلیم اور صحت کے لیے دو ، دو وزیر بنانے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 13:20

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) : پنجاب م یں تعلیم اور صحت کے لیے دو، دو وزیر تعین کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطبق دو دو وزیر بنانے کا فیصلہ بہتر کارکردگی اور اہداف کے بہتر حصول کے لیے کیا گیا ہے.

(جاری ہے)

تاہم ابتدائی طور پر چاروں وزرا کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے جن کا اعلان پنجاب بجٹ پیش ہونے کے فوری بعد ہی کر دیا جائے گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نام بھی زیر غور ہے تاہم حتمی ناموں کا اعلان بجٹ اجلاس کے دوران یا بعد میں کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :